ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

معروف اداکارہ لیلی کی سیاست میں دھماکے دار انٹری بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 6  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) اداکارہ لیلیٰ نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔ لیلیٰ نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن) نے ملک کیلئے بڑا کام کیا اور خاص طور پر صوبہ پنجاب اور لاہور میں جس طرح کے ترقیاتی کام ہوئے ہیں و ہ قابل تحسین ہیں جس کا اعتراف عالمی سطح پر بھی کیا جارہا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ نوازشریف عالمی سطح کے لیڈر ہیں اور شہبازشریف میں بہترین ایڈ منسٹریٹر کی خوبیاں موجود ہیں اورانہوںنے بطور وزیراعلیٰ دوسرے صوبوں

کی نسبت سب سے زیادہ ترقیاتی کام کئے ہیں ۔ انہوںنے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ بینظیر بھٹو کے بعد مجھے مریم نواز نے بڑا متاثر کیا ہے اورمجھے یقین ہے کہ مستقبل میں وہ خواتین اور خاص طور پر ملک کیلئے اہم کردار ادا کریں گی ۔ انہوںنے ایک سوال کے جوا ب میں کہاکہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما ئوںپر کرپشن کے الزامات عائد کئے جارہے ہیں جس میں کوئی بھی ابھی تک ثابت نہیں ہوسکا ۔نیب کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو ٹارگٹ کرنا نا انصافی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…