بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

محبت کے لئے اپنا ویڈیو کلپ خاوند کو بھیجنا بہت مہنگا پڑگیا

datetime 30  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں ایک نوبیاہتا دلہن کو اظہار محبت کے لئے اپنا ویڈیو کلپ خاوند کو بھیجنا بہت مہنگا پڑگیا۔اخبار ”صدا“ کے مطابق دلہن نے خاوند کو لبھانے کے لئے ایک ویڈیو کلپ بھیجا جس میں وہ اپنے انگوٹھے کے ساتھ شرارتیں کرتی نظر آرہی تھی۔ بدقسمتی سے خاوند نے اس منظر کا کچھ اور مطلب لیا اور اسے اپنے لئے سخت توہین آمیز قرار دیتے ہوئے خاتون کو طلاق دے دی۔ اگرچہ خاتون کی طرف سے بہت وضاحت کی گئی کہ وہ پیار کا اظہار کرنا چاہ رہی تھی اور اس کے خاندان کی طرف سے بھی دولہا کو منانے کی کوشش کی گئی لیکن وہ طلاق کا فیصلہ بدلنے پر تیار نہ ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…