بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کراچی کنگز کیخلاف پشاور زلمی کی جیت پر ماہرہ خان سے ان کی والدہ ناراض

datetime 23  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی والدہ پاکستان سپر لیگ سیزن تھری میں کراچی کنگز کے خلاف پشاور زلمی کی جیت پر ان سے ’ناراض‘ ہوگئیں۔ماہرہ خان کا تعلق کراچی سے ہے لیکن وہ پی ایس ایل کی دفاعی چیمپئن پشاور زلمی کی ایمبیسڈر ہیں اور اپنی ٹیم کو بھرپور سپورٹ کر رہی ہیں۔ماہرہ خان نے جب پشاور زلمی کی فتح پر خوشی کا اظہار کیا تو ان کی والدہ ان سے خفا ہوگئیں۔

ماہرہ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ میری والدہ مجھ سے بات نہیں کر رہیں کیونکہ ان کی ٹیم پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو شکست دے دی۔دوسری جانب ماہرہ اپنی ٹیم کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے پر کافی خوش ہیں اور انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ پی ایس ایل ٹو کی فاتح پشاور زلمی اپنے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرے گی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے پی ایس ایل 3 کے فائنل میچ میں ماہرہ خان کی شرکت کا بھی امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…