ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

ارمیلا ماٹونڈکر کی 10 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی

datetime 23  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) نوے کی دہائی کی خوبرو اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر 10 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔نوے کی دہائی کی سپر اسٹار ارمیلا ماٹونڈکر تقریباً 10 سال بعد ایک بار پھر فلم نگری میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ارمیلا ماٹونڈکر عرفان خان کی فلم’’بلیک میل‘‘کے آئٹم سانگ ’’بیوفا بیوٹی‘‘میں رقص کرتی نظر آئیں گی۔ جس کی تصدیق اداکارہ نے خود اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کی ہے۔

ارمیلا کے مداح اپنی پسندیدہ اداکارہ کو ایک بار پھر اسکرین پر دیکھ کر بہت خوش ہیں۔ جب کہ ان کے چاہنے والوں کا کہنا ہے کہ ارمیلا ایک بار پھر تمام اداکاراؤں کی چھٹی کردیں گی۔واضح رہے کہ ارمیلا ماٹونڈکر فلم’’جدائی‘‘، ’’رنگیلا‘‘، ’’جانم سمجھا کرو‘‘،’’مست‘‘،’’دل دلگی‘‘ سمیت متعدد سپر ہٹ فلموں میں کام کرچکی ہیں۔ آخری بار وہ 10 سال قبل 2008 میں ہمیش ریشمیا کے ساتھ فلم’’قرض‘‘میں نظر آئی تھیں۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…