جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

ارمیلا کا اپنے مسلمان شوہر پر تنقید کرنے والے انتہاپسندوں کو کرارا جواب

datetime 19  دسمبر‬‮  2020

ارمیلا کا اپنے مسلمان شوہر پر تنقید کرنے والے انتہاپسندوں کو کرارا جواب

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور سیاستدان ارمیلا ماٹونڈکر نے اپنے مسلمان شوہر محسن اختر پر ہونے والی مسلسل تنقید پر سخت جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے شوہر کشمیری مسلم ہیں، ہم دونوں اپنے مذہب پر مکمل آزادی سے عمل کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ نام نہاد… Continue 23reading ارمیلا کا اپنے مسلمان شوہر پر تنقید کرنے والے انتہاپسندوں کو کرارا جواب

ارمیلا ماٹونڈکر نے کانگریس سے استعفیٰ کیوں دیا؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

ارمیلا ماٹونڈکر نے کانگریس سے استعفیٰ کیوں دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر نے کانگریس سے استعفیٰ دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نامور بالی ووڈ اداکارہ اور سیاستدان ارمیلا ماٹونڈکر نے تقریباً 6 ماہ قبل ہی بھارتی سیاسی پارٹی کانگریس میں شمولیت اختیار کی تھی لیکن اب انہوں نے کانگریس چیف سونیا گاندھی کو ایک خط لکھا جس میں انہوں نے… Continue 23reading ارمیلا ماٹونڈکر نے کانگریس سے استعفیٰ کیوں دیا؟ وجہ سامنے آگئی

مودی کی زندگی پر فلم نہیں کامیڈی فلم بننی چاہئے، ارمیلا ماٹونڈکر

datetime 21  اپریل‬‮  2019

مودی کی زندگی پر فلم نہیں کامیڈی فلم بننی چاہئے، ارمیلا ماٹونڈکر

نئی دہلی(این این آئی) سیاسی میدان میں قدم رکھنے والی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مودی کی زندگی پر فلم نہیں بلکہ مزاحیہ فلم بننی چاہئے۔حال ہی میں بھارتی سیاسی جماعت کانگریس میں شمولیت اختیار کرنے والی اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر… Continue 23reading مودی کی زندگی پر فلم نہیں کامیڈی فلم بننی چاہئے، ارمیلا ماٹونڈکر

ارمیلا ماٹونڈکر کیخلاف بی جے پی رہنما نے شکایت کیوں درج کروائی؟ معروف بالی ووڈاداکارہ نئے تنازع میں پھنس گئیں

datetime 11  اپریل‬‮  2019

ارمیلا ماٹونڈکر کیخلاف بی جے پی رہنما نے شکایت کیوں درج کروائی؟ معروف بالی ووڈاداکارہ نئے تنازع میں پھنس گئیں

نئی دہلی(این این آئی) ناموربالی ووڈ اداکارہ اورسیاستدان ارمیلا ماٹونڈکر کے خلاف بی جے پی رہنما نے شکایت درج کرادی۔حال ہی میں بھارتی سیاسی جماعت کانگریس میں شمولیت اختیارکرنے والی اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکربھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے نشانے پر ہیں۔ حال ہی میں ہندومخالف بیان دینے پربی جے پی کے ایک کارکن کی… Continue 23reading ارمیلا ماٹونڈکر کیخلاف بی جے پی رہنما نے شکایت کیوں درج کروائی؟ معروف بالی ووڈاداکارہ نئے تنازع میں پھنس گئیں

اب پتہ چلا نصیر الدین شاہ اور عامر خان کو ملک چھوڑنے کا کیوں کہاجاتاہے،نامور بالی ووڈ اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکراپنے شوہر کو پاکستانی کہے جانے پر پھٹ پڑیں

datetime 7  اپریل‬‮  2019

اب پتہ چلا نصیر الدین شاہ اور عامر خان کو ملک چھوڑنے کا کیوں کہاجاتاہے،نامور بالی ووڈ اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکراپنے شوہر کو پاکستانی کہے جانے پر پھٹ پڑیں

نئی دہلی (این این آئی) نامور بالی ووڈ اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر نے اپنے شوہر کو پاکستانی کہے جانے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ان باتوں سے ظاہر ہوگیا کہ کیوں نصیرالدین شاہ کو بھارت چھوڑ کر کسی اورملک میں جاکر بسنے کی بات کہی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی… Continue 23reading اب پتہ چلا نصیر الدین شاہ اور عامر خان کو ملک چھوڑنے کا کیوں کہاجاتاہے،نامور بالی ووڈ اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکراپنے شوہر کو پاکستانی کہے جانے پر پھٹ پڑیں

ارمیلا ماٹونڈکر کی 10 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی

datetime 23  مارچ‬‮  2018

ارمیلا ماٹونڈکر کی 10 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی

ممبئی(این این آئی) نوے کی دہائی کی خوبرو اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر 10 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔نوے کی دہائی کی سپر اسٹار ارمیلا ماٹونڈکر تقریباً 10 سال بعد ایک بار پھر فلم نگری میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ارمیلا ماٹونڈکر عرفان خان کی فلم’’بلیک میل‘‘کے… Continue 23reading ارمیلا ماٹونڈکر کی 10 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی