بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

اس تصویر میں کونسی ٹرین غلط سمت میں جارہی ہے؟

datetime 19  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ کو پہلیاں حل کرنا پسند ہے ؟ اگر ہاں تو اس تصویر میں چھپا ‘راز’ دماغ کو گھما کر رکھ دے گا۔ جی ہاں انٹرنیٹ پر ایک اور معمہ وائرل ہوچکا ہے، جو کہ اس طرح کی پہلیاں حل کرنے کے شوقین انٹرنیٹ صارفین کے ذہن الجھا چکا ہے۔ یہ بس دائیں جارہی ہے یا بائیں؟ ہیتھرو ایکسپریس نے اس پہیلی کو تیار کیا ہے جس میں 27 مختلف ٹرینیں مغرب کی جانب سفر کررہی ہیں، مگر ان میں سے ایک کا رخ مخالف سمت میں ہے۔

اسے بنانے والوں کا کہنا ہے کہ یہ پہیلی سر کھجانے پر مجبور کردیتی ہے اور جواب جاننے کے لیے لوگوں کو بہت باریک بینی سے کام لینا ہوگا۔ تو کیا آپ اس میں وہ ٹرین پکڑ سکتے ہیں جو مغرب کی بجائے مشرق کی جانب جارہی ہے؟ ایک اشارہ ہم دے سکتے ہیں کہ اس کی رنگت جامنی اور سفید ہے۔ کیا اب جواب تلاش کرنے میں کامیاب ہوسکے ؟ کیا وائرل انٹرنیٹ پہیلی حل کرسکتے ہیں؟ اگر نہیں تو چلیں ایک اشارہ اور دیتے ہیں، وہ یہ کہ مطلوبہ ٹرین تصویر کے وسط میں کہیں چھپی ہوئی ہے۔ اگر اب بھی درست جواب ڈھونڈنے میں مشکل کا سامنا ہے تو وہ آپ نیچے تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔ جیسا آپ نیچے تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ یہ ٹرین مغرب کی بجائے مشرق کی جانب جارہی ہے اور یقیناً کسی حادثے کا شکار ہونے والی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…