جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

’’تبدیلی آ نہیں رہی، آ گئی‘‘ تحریک انصاف کا نیا چیئرمین اب کون ہوگا؟ ریحام خان نے ایسا نام لے لیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

datetime 10  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اس وقت تمام سیاسی جماعتیں اپنا چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب کرانے کے لیے جوڑ توڑ میں مصروف ہیں، اسی حوالے سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی 13 سیٹیں بلوچستان کے وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کے حوالے کر دی ہیں۔ واضح رہے کہ سینیٹ چیئرمین کی دوڑ میں پیپلز پارٹی اور وزیراعلیٰ بلوچستان مبینہ طور پر ایک ہی صف میں نظر آ رہے ہیں جس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مریم نواز

نے بھی عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ دشمنی آپ کی نوازشریف سے تھی اور ہتھیار زرداری کے سامنے ڈال دیے۔ اسی حوالے سے عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام نے ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ تبدیلی آ نہیں رہی بلکہ آ گئی ہے، زرداری پی ٹی آئی کے نئے چیئرمین کے طور پر۔ ریحام خان کی جانب سے یہ ٹویٹ کرنا تھا کہ تحریک انصاف کے حامیوں نے ریحام خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…