جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

چیئرمین سینٹ کیلئے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ،اہم سیاسی جماعت کے سربراہ فیورٹ بن گئے، متعدد سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل ہوگئی

datetime 8  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سینٹ کے لئے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میرحاصل بزنجو کو پسندہ قراردیا جارہا ہے جن کو پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی ،جمعیت علما اسلام اور مسلم لیگ ن نے حمایت حاصل ہے سینٹ انتخابات کے بعد مرحلہ ہے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب کا جس کے لئے ملک بڑی سیاسی جماعتیں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے

جبکہ تحریک انصاف سمیت دیگر جماعتیں بھی میدان میں ہے تاہم مسلم لیگ ن اوران کے اتحادیوں کا موقف ہے کہ اگر رضاربانی کا نام چیئر مین سینٹ کے لئے تجویزکیا جاتا ہے تو بھر پورحمایت کریں گے تاہم پیپلز پارٹی کی جانب سے اب تک رضاربانی کے نام پر حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا بلوچستان سے اٹھنے والی سینٹرز نے خواہش ظاہر کی ہے کہ اس طرح چیئرمین سینٹ کا انتخاب بلوچستان سے کیا جائے جس کے بعد سیاسی جماعتوں کی آپس میں رابطے بھی کئے تاہم اب گزشتہ روز سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف زیر صدارت اتحادیوں کے اجلاس کے بعد نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میر حاصل بزنجو کا پسندیدہ قرار دیا جا رہا ہے جن کو مسلم لیگ ن،پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی اور جمعیت علما اسلام کی حمایت حاصل ہے۔ چیئرمین سینٹ کے لئے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میرحاصل بزنجو کو پسندہ قراردیا جارہا ہے جن کو پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی ،جمعیت علما اسلام اور مسلم لیگ ن نے حمایت حاصل ہے سینٹ انتخابات کے بعد مرحلہ ہے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب کا جس کے لئے ملک بڑی سیاسی جماعتیں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے جبکہ تحریک انصاف سمیت دیگر جماعتیں بھی میدان میں ہے تاہم مسلم لیگ ن اوران کے اتحادیوں کا موقف ہے کہ اگر رضاربانی کا نام چیئر مین سینٹ کے لئے تجویزکیا جاتا ہے تو بھر پورحمایت کریں گے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…