ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

واٹس ایپ نے بھیجا گیا پیغام ایک گھنٹے بعد بھی ڈیلیٹ کرناممکن بنادیا

datetime 7  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک)  واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے ان کی مشکل کو آسان کرتے ہوئے اور’ ڈیلیٹ فار ایوری ون‘ کے آپشن کو مزید کارآمد ہونے کے دورانیہ کو طویل کرتے ہوئے اس کے وقت میں ایک گھنٹے سے زائد کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واٹس ایپ پر بھیجے گئے پیغامات ڈیلیٹ کرنا ممکن ہو گیا ،نیا فیچر متعارف یاد رہے کہ اس سے قبل واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو مشکل سے بچانے کیلئے ’میسج ڈیلیٹ ‘ کرنے کا فیچر متعارف کرایا تھا۔

اور اس فیچر کے مطابق کوئی بھی صارف اپنا غلطی سے بھیجا گیا میسج پرائیوٹ یا گروپ میں 7 منٹ کے اندر اندر ڈیلیٹ کرسکتا تھا۔ واٹس ایپ سے پرانے میسج ڈیلیٹ کرنے کا خفیہ ترین طریقہ مگر اب واٹس ایپ نے اپنے اس فیچر میں اضافہ کرتے ہوئے صارفین کی مشکل کو اور بھی آسان بنادیا ہے جس کے مطابق اب مستقبل قریب میں صارفین اپنا بھیجا گیا پیغام7 منٹ کے بجائے 68 منٹ کے اندر اندر ڈیلیٹ کرسکیں گے۔ واٹس ایپ کے نئے فیچر میں ڈیلیٹ کیا گیا پیغام مکمل ڈیلیٹ نہیں ہوتا ویب بی ٹا انفو کے مطابق یہ نیا فیچر صارفین واٹس ایپ کے اینڈرائڈ بی ٹا ورژن 2.18.69 پر استعمال کرسکتے ہیں جب کہ (آئی او ایس) پر یہ فیچر بعد میں اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…