بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

موبائل ہینڈ ز فری و فونز کے زیادہ استعمال سے قوت سماعت متاثر

datetime 28  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل فون نے دنیا کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے ۔لیکن موبائل کی دوسری خصوصیات کے علاوہ ملٹی میڈیا کے استعمال کو بھی آسان کر دیا ہے ۔ ملٹی میڈیا میں گانے سننے کے لیے استعمال ہونے والی ہنڈفری کو سب سے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے ۔ موبائل فون استعمال کرنے والوں کی اکثریت ہینڈز فری کا استعمال کرتی ہے، کوئی لمبی گفتگو کرتا ہے تو کوئی موسیقی کا دلدادہ نظر آتااور خصوصاً نوجوانوں میں تو ہینڈ فری کااستعمال تو جیسے جنون کی طرح ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق کان میں تقریبا 15 ہزار انتہائی نازک اور حساس سیلز ہوتے ہیں جو کہ بہت زیادہ اونچی آواز سے متاثر ہوتے ہیں، ہینڈ فری میں زیادہ تر تیز آواز ہی سنی جاتی ہےاور اس عمل کی زیادتی سے بلڈ پریشر اور ذیابطیس جیسی بیماری کا خدشہ ہوتا ہے۔ ای این ٹی اسپیشلسٹ ڈاکٹر قیصر سجادکے کہنا ہے کہ سائنسی ایجادات سے فائدہ ضرور اٹھائیں لیکن اس کو اپنے لیے زحمت اور پریشانی کا باعث نہ بننے دیں۔ڈاکٹرز کے مطابق براہ راست موبائل فون کے استعمال سے ہینڈ فری کا استعمال بہتر ہے لیکن اس کا مسلسل استعمال صحت کو ضرور متاثر کرتا ہے۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…