اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

ایک نا ہی 2 ،مریم نواز کو کتنے سال کیلئے جیل ہونیوالی ہے،اہم انکشاف نے رائیونڈ میں ہلچل مچادی

datetime 28  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے  نجی ٹی وی  پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتساب عدالت کی جانب سے فیصلہ جلد آنے والا ہے جس میں مریم نواز کو سزا ہو جائیگی ۔اعتزاز احسن نے کہاکہ فرانزک رپورٹ کے مطابق مریم نواز نے دستاویزات میں دو صفحات بدلے ہوئے ہیں کیونکہ ان دو صفحات پر اسٹیپلر کے اضافی نشانات ہیں اور دو صفحات پر ایک ایک نشان ہے۔ ان صفحات کو درمیان میں سے نکال کر تاریخ بدلنے کی خاطر

بدلا گیا ہے۔ اگر کاغذات ، تاریخ بدلے گئے ہیں اور اسٹیپلر کے نشانات سے واضح ہے تو سزا تو ہو گی ۔ اس کی سزا دس سال تو ہوتی ہے۔ جعلی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کروانے پر مریم نواز دس سال کے لیے جیل جا سکتی ہیں اور اس حوالے سے ان کا سیاسی مستقبل بھی داؤ پر ہے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے نیب عدالت کو ریفرنسز پر 6 ماہ کے دوران فیصلہ سنانے کا حکم دیا تھا۔ اس ٹائم فریم کی مدت 10 مارچ سے پہلے ختم ہونے والی ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…