منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

امر یکہ پا بند یو ں کے معا ملے پر اپنے دائر ہ اختیا ر سے تجا وز نہ کر ے،چین شمالی کوریا کی حمایت میں اُٹھ کھڑا ہوا، دھماکہ خیز اعلان

datetime 26  فروری‬‮  2018

بیجنگ(آئی این پی /شنہوا(چین نے امر یکہ سے کہاہے کہ وہ چینی اداروں اور افراد کے خلاف پا بند یا ں عا ئد کر نے کی غلط روش ختم کر دے،اوراپنے دا ئر ہ اختیا ر سے تجا وز نہ کر ے ،چین اس قسم کی پا بند یو ں کی سخت مخا لفت کر تا ہے امر یکہ کو اپنے ملکی قوا نین کی رو شنی میں ایسی پا بند یا ں نہیں لگا نی چا ہیں ان خیالا ت کا اظہار چین کی وزارت خا رجہ کے تر جمان گینگ شوانگ نے امر یکہ کی طرف سے جمہو ریہ کو ریا کے خلاف مز ید پا بند یو ں کے اعلا ن کے بعد کیا ہے، جس میں امریکہ

نے جمہو ریہ کو ریا کے 56 بحر ی جہا ز و ں، جہا زران کمپنیو ں اور کا رو بار کو نشا نہ بنا یا گیا ہے، جس کا تعلق چینی کمپنیو ں اور افراد سے ہے۔انہو ں نے کہا کہ چین اقوام متحد ہ کی طرف سے عا ئد کی گیءں پا بند یو ں پر مکمل عمل کر رہا ہے اور اپنی ذمہ داریا ں پو ر ی کر رہا ہے۔وہ چینی شہریو ں اور کمپنیوں کو اس با ت کی قطعاً اجاز ت نہیں دے گا کہ وہ اقوام متحد ہ کی قرار دادوں کی خلاف وزری کریں تا ہم اگر کو ئی ان قر ار دادوں کی خلاف ورزی کرے گا تو اس کے سا تھ سختی سے نپٹا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…