جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

اب غربت کی جنگ جیتنے کا وقت آگیا ہے،چینی صدر

datetime 15  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کے صدرشی جن پھنگ نے آئندہ تین برسوں میں تین کروڑ مزید افراد کو غربت کے چنگل سے نجات دلانے کے ہدف کے پیش نظر غربت مٹائو کی کوششوں کی کوالٹی کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے، صدر شی جن پھنگ نے جو کہی چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین بھی ہیں۔

گزشتہ روز سچوان صوبہ کے شہر چنگ ڈو کے موضع جانگ چی نے چینی کردار ایف یو یا اچھی قسمت کے ساتھ جشن بہاراں کی مبارک دی۔ انہوں نے سچوان کا انسپکشن ٹور کیا۔ اور جشن بہاراں سے قبل مبارک باد دی۔جنوب مغربی چین کے صوبہ سچوان کے دارالحکومت چنگ ڈو میں غربت مٹائو سے متعلق ایک سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے چین کے صدر نے کہا کہ غربت مٹائو کے امدادی مشنوں کی تکمیل میں درپیش مشکلات زبردست ہیں۔

اس سپموزیم میں جو ان کے صوبہ کے حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے انسپکشن ٹور کے دوران منعقد کیا گیا۔ صدر شی نے مختلف سطہوں کے حکام کی طرف سے غربت مٹائو کاروائیوں کے بارے میں بریفنگ سنی سمپوزیم میں آئندہ تین برسوں کے دوران غربت کے خاتمے کی جنگ میں عمل درآمد کی جانے والی پالیسیوں کا جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب غربت کی جنگ جیتنے کا وقت ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…