منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

اب انسانوں اور شیر میں بھی رسہ کشی کا مقابلہ

datetime 27  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک )دنیا بھرمیں تفریح کے طور پر لوگوں کے درمیان رسہ کشی کا مقابلہ عام بات ہے لیکن کیا یہ کھیل جانوروں کو بھی آتا ہے ؟ بالکل جناب یقین نہیں آتا تو اس وڈیو میں ہی دیکھ لیجئے۔امریکی ریاست فلوریڈاکے ایک مقامی چڑیا گھر میں لو گوں کو ان کی طاقت کا انداز لگانے کیلئے شیروں کے ساتھ ٹگ آف وار(رسہ کشی)کے مقابلے کا ایک نا قابلِ فرامو ش موقع فراہم کیا گیا تھا۔ چڑیا گھرانتظامیہ نے پنجرے میں ایک مضبوط رسی کا انتظام کیا تھاجس کے ذریعے شیر اسے منہ میں دبوچ کر سیا حوں کے ساتھ مقابلہ کر تانظر آیا۔ اس دلچسپ مقابلے میں کبھی انسان تو کبھی شیر بازی جیتتا نظر آیا جن کے درمیان حفا ظتی تدابیر کے طور جالی بھی نصب کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…