دبئی سے سیالکوٹ آنے والی پرواز کے مسافر سے غیر قانونی اعلیٰ کوالٹی کے 220 موبائل فون برآمد

26  اپریل‬‮  2015

سمبڑیال (نیوزڈیسک)دبئی سے سیالکوٹ انٹر نیشنل ایئرپورٹ آنے والی پرواز کے مسافر سے کسٹم حکام نے غیر قانونی اعلیٰ کوالٹی کے 220 موبائل فون برآمد کر لیے ، ملزم گرفتار ، قیمت 22لاکھ سے زائد بتائی جاتی ہے۔تفصیلات کے مطابق کسٹم عملہ نے دبئی سے سیالکوٹ انٹر نیشنل ایئرپورٹ آنے والی پرواز کے مسافر جس کا تعلق لاہور سے بتایا جاتا ہے کہ قبضہ سے دوران تلاشی اعلیٰ کوالٹی کے 220 موبائل فونزبرآمد کر کے گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے ، کسٹم حکام کے مطابق پکڑے جانے والے موبائل فونز کی قیمت 22 لاکھ روپے سے زائد بتائی جاتی ہے



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…