بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

اب انسان بھی کرائے پر دستیاب،ٹیکسی کے بعد اوبرکی جانب سے نئی سروس کا بھی آغاز

datetime 6  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اب پیسوں کے عوض انسانوں کی خدمات بھی کرایے پر حاصل کی جا سکیں گی۔ٹیکسی کے بعد معروف کمپنی اوبر نے انسان کا فیچر بھی متعارف کروا دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنا گھر بار چھوڑے بغیر اب کسی بھی تقریب میں شرکت کرنا ممکن ہو گیا ہے۔ اس کے لیے آپ انسانی اوبر استعمال کرسکتے ہیں جس میں اوبر کانمائندہ اپنے چہرے پر آپ کی ویڈیو والا ڈسپلے لگا کر آپ کی جگہ کسی تقریب میں شرکت کرسکے گا۔اسے ’’ہیومن اوبر‘‘ کا نام

دیا گیا ہے جس کے ذریعے آپ کسی دوسرے شخص کو اپنی جگہ تعینات کرسکتے ہیں۔ اسے جاپانی ماہر جون ریکی موتو نے تیار کیا ہے جسے گرگٹ ماسک کا نام دیا گیا،سنگاپور کی ایک نمائش میں اس کا عملی مظاہرہ بھی کیا گیا ہے۔ انسانی اوبر کے ساتھ ساتھ اسے ’’موبائل فیس ٹائم‘‘ بھی کہا گیا ہے۔ اس کے ذریعے کچھ وقت کے لیے لوگ آپ کے لیے کام کریں گے اور آپ کی نمائندگی کریں گے۔صارفین کی جانب سے اس فیچر پر پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…