بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

موبائل فون پر کی جانے والی باتیں فروخت ہونے کا انکشاف،جاسوس لڑکی گرفتار

datetime 5  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)بھارت میں موبائل فون پر کی جانے والی باتیں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہندوستان کی 4مشہور کمپنیوں پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ لوگوں کی نجی معلومات اور ریکارڈ شدہ باتیں فروخت کرنے کے معاملے میں ملوث ہے ،نجی جاسوسوں کے ذریعے کال ریکارڈ کا ڈیٹا انشورنس کمپنیاں براہ راست موبائل

کمپنیوں سے خریدا کرتی تھیں جبکہ پولیس نے 7جاسوسوں کو گرفتار بھی کر لیا ہے ۔ان میں ہندو ستان کی پہلی پرائیویٹ جاسوس رجنی پنڈت بھی شامل ہیں ۔یاد رہے کہ تمام مواصلات کمپنیوں کی ذمہ دار ی ہوتی ہے کہ اپنے کسٹمر کا تمام کال ریکارڈ ڈیٹا اپنے پاس محفوظ رکھیں اور ڈیٹا فراہم کرنے پر ان کے خلاف کارروائی بھی کی جا سکتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…