اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

مائیکرو سوفٹ نے گیمنگ کمپنی پلے فیب خرید لی

datetime 4  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سان فرنسسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکروسوفٹ نے گیمنگ کمپنی پلے فیب کو بھی خرید لیا۔ پلے فیب پر ایک سو بارہ گیمز موجود ہیں اور اس پلیٹ فارم کو سات کروڑ افراد تفریح کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ بلاگ پوسٹ میں مائیکروسوفٹ کی گیمنگ کے شعبے کے نائب صدر کریم چوہدری نے کہا ہے کہ ازیور اور پلے فیب انٹیلی جنس کلاوڈ سروس کی بدولت مزید بہتر سروس گیم ڈویلپرز اور گیم پلیئرز کو مہیا کریگا۔

پلے فیب کی ٹٰیکنالوجی کیپ کام، ڈزنی اور این بی سی یونیورسل سمیت دیگر معروف کمپنیوں میں بھی استعمال کی جارہی ہے۔ پلے فیب کے سی ای او جیمز نے اپنی بلاگ پوسٹ میں کہا ہے کہ ہمارے پلیٹ فارم پر گیم اینالیٹکس، لیو اوپس کی سہولت کی وجہ سے تین ہزار کے قریب سٹوڈیو ساکت سافٹ ویئرز سے منتقل ہوئے ہیں کیونکہ یہ ارتقائی صلاحیت ، لائیو سمیت دیگر سہولیت سے مزین ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ مائیکروسوفٹ کی کلاوڈ کمپیوٹنگ اور گمیمنگ میں مہارت اسکو پلے فیب کی مزید ترقی بہترین پلیٹ فارم قرار دیا جاسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…