بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

میچ شروع ہونے سے قبل بول کی پہلی وکٹ گر گئی

datetime 25  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بول نیٹ ورک کا پچھلے ایک سال سے زائد عرصے سے بہت چرچا ہورہا ہے اور بڑے بڑے صحافی اس گروپ کو بڑی بڑی تنخواہوں پر جوائن کررہے ہیں۔ بول نیٹ ورک نے متعدد چینلز کا اعلان کررکھا ہے اور اس کی انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ یہ تمام نیوز چینلز کو پیچھے چھوڑ دے گا لیکن ابھی اس کا کوئی بھی چینل کیبل پر نہیں آیا اور اسے پہلا نقصان اسوقت اٹھانا پڑا جب ایک صحافی وسیم بادامی نے ’بول نیٹ ورک‘ کا ساتھ چھوڑ دیا۔ Axact اور بول کے چیئرمین شعیب شیخ نے وسیم بادامی کے لئے نیک تمنا?ں کا اظہار کیا ہے۔ مخالفین اسے بول کی پہلی بڑی ناکامی قرار دے رہے ہیں۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…