زینب کے قاتل عمران سے متعلق جھوٹی خبر ڈاکٹر شاہد مسعود نےکس کے کہنےپر چلائی، بندے کا پتہ چل گیا، رانا ثنا اللہ نےلائیو شو میں دھماکہ کر ڈالا، خاتون اینکر ہکا بکا رہ گئی

27  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہمیں پتہ چل چکا ہے کہ ڈاکٹر شاہد مسعود نے زینب کے قاتل عمران سے متعلق جھوٹی خبر کس کے کہنے پر دی اور اس کے پاس جو ثبوت ہیں وہ کہاں سے آئے، صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی آج نیوز کے پروگرا’’جی فار غریدہ‘‘میں خاتون اینکر غریدہ فاروقی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ ہمیں پتہ چل چکا ہے کہ ڈاکٹر شاہد مسعود

نے زینب کے قاتل عمران کے بینک اکائونٹس اور بین الاقوامی مافیا سے تعلق اور وفاقی وزیر کی اس معاملے میں انوالومنٹ کی جھوٹی خبر کس کے کہنے پر دی ہے اور اس کے پاس جو ثبوت ہیں جن کا وہ دعویٰ کر رہا ہے وہ کہاں سے آئے ہیں۔ خاتون اینکر نے جب رانا ثنا اللہ کو کہا کہ وہ اس سورس کا نام لیں جہاں سے ڈاکٹر شاہد مسعود کو یہ خبر فیڈ ہوئی جس پر رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ مجھے نام لینے کی ضرورت نہیں کل سپریم کورٹ میں سب پتہ چل جائے گا۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…