جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں مزید 10ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

datetime 26  جنوری‬‮  2018 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں جمعرات کو فی اونس سونے کی قیمت میں مزید 10ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیاجس کے زیرمقامی مارکیٹ میں بھی اثر فی تولہ سونے کی قیمت بھی57500روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی۔ آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کوبھی بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری رہا جس کے نتیجے میں فی اونس سونے

کی قیمت میں مزید 10ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیا گیا،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے قیمت1350ڈالر سے بڑھ کر1360ڈالر ہوگئی جس کیے زیر اثرمقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت400روپے کے اضافے سے 57100روپے سے بڑھ کر57500روپے اور دس گرام سونے کی قیمت48942روپے سے بڑھ کر49285روپے ہوگئی جب کہ فی تولہ چاندی کی قیمت بھی10روپے کے اضافے سے830روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…