اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی بمباری سے 9 دہشت مارے گئے جبکہ متعدد دہشت گردوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،آئی ایس پی آر کے مطابق ہفتہ کے روز خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں انٹیلی جنس بیسز پر آپریشن کو تیز کر دیا گیا ہے جبکہ پاک فضائیہ نے وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی کی ہے ،جیٹ طیاروں کی بمباری سے غیر ملکیوں سمیت 9 دہشت گرد مارے گئے جبکہ متعدد دہشت گردوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں،پاک فضائیہ کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے، ہلاک ہونے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان اور لشکر اسلام سے ہے۔
وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری ،9 دہشت گرد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
خواتین کیلئے بڑا ریلیف، حکومت نے اہم اعلان کردیا



















































