بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

دہلی کے سرکاری سکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا منصوبہ بنالیا گیا

datetime 19  جنوری‬‮  2018 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئے دنوں بچوں کے اغواءاور پھر قتل کے واقعات سامنے آنے کے بعد ہر کوئی اپنے بچوں کیلئے فکر مند نظر آتا ہے اور چاہتا ہے کہ ان کا بچہ ہر وقت کی نظروں کے سامنے رہے ۔ اپنے بچوں کیلئے فکر مند والدین کی ٹیکنالوجی نے یہ بھی مشکل حل کردی ہے اور اب موبائل فون کے استعمال سے گھر بیٹھے آپ سکول میں موجود اپنے بچے پر نظر رکھ سکتے ہیں کہ وہ کیا کررہا ہے۔

اسی سلسلہ میں دہلی حکومت کے سکول میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔ دراصل دہلی حکومت سبھی سرکاری سکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے جارہی ہے۔ کیمرے نصب ہونے کے بعد والدین کو براہ راست سکول سے منسلک کردیا جائیگا تاکہ وہ دیکھ سکیں گے کہ ان کا بچہ کیا کررہا ہے یا

کس حال میں ہے۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ٹوئٹر پر تحریر کیا کہ جلد ہی والدین یہ دیکھ سکیں گے کہ ان کا بچہ سکول میں کیا کررہا ہے، آئندہ چند دنوں میں سکول میں پڑھنے والے تمام بچوں کے والدین کے موبائل کو سی سی ٹی وی کیمروں سے لنک کردیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…