منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ظالمو جواب دو ظلم کا حساب دو ۔۔۔ نہیں تو ہو گا اب دمادم مست قلندر ،احتجاجی جلسے کیلئے نیا ترانہ منظر عام پر آگیا

datetime 17  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) متحدہ اپوزیشن کے مال روڈ پر احتجاجی جلسے کے لئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی خواہش پر نیا ترانہ منظر عام پر آگیا ۔نیا ترانہ ڈی ولی سنز اور شاعر قیصر ندیم گڈو نے تیار کیا ہے جس میں ماڈل ٹاؤن شہداء اور قصور میں زیادتی کے بعد قتل

ہونیوالے معصوم زینب کیلئے انصاف کا تقاضہ کیا گیا ہے ۔ ترانے کے بول ’’سر پہ کفن باندھے میدان میں نکلے ہیں ، قاتل کے ایوانوں کو ہم ڈھانے نکلے ہیں ۔ ظالمو جواب دو ظلم کا حساب دو ، نہیں تو ہو گا اب دمادم مست قلندر ۔۔۔قصور کی زینب کا قصور تو بتلاؤ، قاتل جو اسکا ہے سولی پہ لٹکاؤ ‘‘ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…