جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

موبائل سکیورٹی، چینی کمپنی سب پر بازی لے گئی

datetime 17  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کمپنی ”ویو“ نے اب تک کا انوکھا موبائل فون متعارف کروا دیا، ’ویوو‘ نے موبائل سکیورٹی کا اب تک کا سب سے مضبوط سسٹم متعارف کرواتے ہوئے نامور کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے فنگر پرنٹ سینسر ڈیوائس متعارف کروایا گیا جو سکرین کے فرنٹ پر ہی آویزاں ہے، صارفین اس کے ذریعے ہی فون کو ان لاک کر سکیں گے۔ واضح رہے کہ ایپل اور سام سنگ سمیت دیگر کمپنیوں کے فون سیٹ میں فنگر پرنٹ ان لاک کی

سہولت موجود ہے مگر اس کو استعمال کرنے کے لیے تھرڈ پارٹی اپیلیکشن کی مدد لینی پڑتی ہے۔ منتظمین کے مطابق فنگر پرنٹ کی سہولت آئندہ آنے والے تمام فونز میں موجود ہوگی، صارف اپنے انگلی کے نشانات ڈیوائس میں محفوظ کرے گا جس کے بعد مذکورہ موبائل کو کوئی نہیں کھول سکے گا۔موبائل کی سکرین پر ایک نشان ہے جس پر انگلی رکھنے کے بعد سسٹم آپ کے فنگر پرنٹس کو چیک کرے گا اور میچ کرنے پر موبائل فون کو ان لاک کردے گا جس کے بعد اسے آپریٹ کیا جاسکے گا۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…