منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف ڈالروں سے نہیں لڑی جا سکتی،خواجہ آصف

datetime 13  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف ڈالروں کی بنیاد پر نہیں لڑی جا سکتی‘ افغانستان میں امریکہ اپنی ناکامی کا ذمہ دار ہمیں نہیں ٹھہرا سکتا ‘ ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھاری جانی نقصان اٹھایا‘ صلہ الزام تراشی کی صورت میں دیا گیا۔ دوستوں اور اتحادیوں کا امتحان نہیں دیا جاتا۔ ہفتہ کو وزیر خارجہ خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا کہ افغانستان کے

حوالے سے گیند امریکہ کے کورٹ میں ہے۔ دوستوں اور اتحادیوں کا امتحان نہیں لیا جاتا۔ سنجیدگی انہیں ظاہر کرنی ہے۔ ہم اپنی ذمہ داری پوری کر رہے ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف ڈالروں کی بنیاد پر نہیں لڑی جا سکتی۔ افغانستان میں امریکہ اپنی ناکامی کا ذمہ دار ہمیں نہیں ٹھہرا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پر الزام کی روش ترک کرنا ہو گی۔ ہم نے بھاری جانی و مالی نقصان اٹھایا۔ صلہ الزام تراشی سے دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…