منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

ہونڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہونڈا سوک،ہونڈا سٹی اور ہونڈا سٹی اسپائر کتنے لاکھ کی ہوگئیں،کمپنی کی جانب سے تفصیلات جاری

datetime 9  جنوری‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) پاکستان میں ہنڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا، مارکیٹ میں اپنے حریفوں ٹیوٹا اور پاک سوزوکی کے بعد ہونڈا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ہنڈا کمپنی کی جانب سے جاری کی گئی نئی فہرست کے مطابق سوک کار کی قیمت

میں 50 ہزار کا اضافہ کا کیا گیا ہے جبکہ 1300 سی سی ہنڈا سٹی کی قیمت بھی 50ہزار روپے بڑھا دی گئی ہے۔ دوسری جانب1500 سی سی ہنڈا سٹی اسپائر گاڑی کی قیمت 60 ہزار روپے بڑھا دی گئی ہے جبکہ حالیہ لانچ کی جانے والی بی آر وی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…