منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی عوام کے پاس کل کتنی دولت ہے،تفصیلات جاری

datetime 8  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان کی مجموعی دولت کا اندازہ 558 ارب ڈالر ہے جو دنیا کی مجموعی دولت کا 0.2 فیصد ہے۔ کریڈٹ سوئس کی گلوبل ویلتھ رپورٹ 2017 کے مطابق اس وقت دنیا کی مجموعی دولت 280 کھرب ڈالر ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2010 کے بعد عالمی دولت میں

سب سے زیادہ اضافہ گذشتہ سال کے دوران ہوا ہے اور 2022 تک عالمی دولت 341 کھرب ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ سال 2000 میں پاکستان میں بالغ افراد کی فی کس دولت 2549 ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی جو سال 2017 کے اختتام پر 5174 ڈالر تک بڑھ گئی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…