بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

پولیس کی اورنگی ٹاؤن میں زیر حراست ملزم کی نشاندہی پر کارروائی ،قبر کھود ڈالی گئی ، اندر سے کیا کچھ برآمد ہوا؟ جس نے دیکھا حیران رہ گیا

datetime 6  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اینٹی انکروچمنٹ کرائم سیل پولیس اورنگی ٹاؤن میں زیر حراست ملزم کی نشاندہی پر کارروائی قبر کے اندر سے دستی بم اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا،تفصیلات کے مطابق ہفتے کو اورنگی ٹاؤن غازی آباد قبرستان کے اندر قبر سے ملزم کی نشاندہی پر کارروائی کرتے ہوئے 2 دستی بم ،3 ریوالور سمیت دیگر سامان برآمد کرلیا ،پولیس کے مطابق مذکورہ اسلحہ متعدد بھتہ خوری اور تارگٹ کلنگ سمیت دیگر وارداتوں میں استعمال

ہونے کا شبہ ہے ،جس کے باعث اسلحہ کو فانسک لیب بھیج دیا گیا ہے۔دریں اثناء لیاقت آباد میں نشے کا عادی پولیس کے مبینہ تشدد سے ہلاک ہوگیا ،اہل خانہ اور علاقہ مکینوں نے تھانے کے باہر جمع ہوکر احتجاج کیا اور پولیس کیخلاف سخت نعرے بازی کی اور اس میں ملوث پولیس اہلکاروں کیخلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ،تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد میں نشت کے عادی ملزم راحیل کو پولیس نے گزشتہ روز علاقے میں چوری کرت ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا تھا ،پولیس کے مطابق ملزم کو تھانے منتقل کرنے کے بعد اس کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی ،جس پر ایمبولینس کے زریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ،جہاں ملزم راحیل جاں بحق ہوگیا ،ملزم راحیل کی ہلاکت کی خبر ملنے پر رات گئے اہل خانہ اور علاقہ مکین تھانے کے باہر جمع ہوئے اور لیاقت آباد کی سڑک کو بلاک کردیاجس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی اور لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ہفتے کو اورنگی ٹاؤن غازی آباد قبرستان کے اندر قبر سے ملزم کی نشاندہی پر کارروائی کرتے ہوئے 2 دستی بم ،3 ریوالور سمیت دیگر سامان برآمد کرلیا ،پولیس کے مطابق مذکورہ اسلحہ متعدد بھتہ خوری اور تارگٹ کلنگ سمیت دیگر وارداتوں میں استعمال ہونے کا شبہ ہے ،جس کے باعث اسلحہ کو فانسک لیب بھیج دیا گیا ہے۔دریں اثناء لیاقت آباد میں نشے کا عادی پولیس کے مبینہ تشدد سے ہلاک ہوگیا ،اہل خانہ اور علاقہ مکینوں نے تھانے کے باہر جمع ہوکر احتجاج کیا اور پولیس کیخلاف سخت نعرے بازی کی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…