جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

انسٹاگرام سٹوریز بہت جلد واٹس ایپ پر بھی پوسٹ ہو سکیں گی

datetime 6  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک نے اپنی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے صارفین کو خوشخبری سنا دی ۔ جل انسٹاگرام پر موجود سٹوریز کو واٹس ایپ پر پوسٹ کیا جا سکے گا۔ رپورٹس کے مطابق فیس بک انسٹا گرام کے اس فیچر کے کراس پلیٹ فارم پوسٹنگ کے تجربات کر رہا ہے لیکن یہ تجربات صرف برازیل میں کیے جا رہے ہیں۔برازیل کے انسٹاگرام کے محدود صارفین اب اپنی سٹوریز کو واٹس ایپ پر بھی پوسٹ

کر سکیں گے۔اس فیچر کو بڑے پیمانے پر کچھ ماہ بعد متعارف کرایا جائے گا۔ جو صارفین اس تجربے میں شامل ہیں وہ انسٹاگرام سٹوریز کو براہ راست وٹس ایپ سٹیٹس کے طور پر شیئر کر سکتے ہیں۔ یہ سٹوریز وہی انکرپشن استعمال کریں گی جو وٹس ایپ کرتا ہے اور سٹیٹس کی طرح 24 گھنٹے بعد غائب ہو جائیں گی۔انسٹاگرام صارفین

سٹوریز پر شیئر بٹن پر ٹیپ کر کے انہیں وٹس ایپ پر شیئر کر سکیں گے۔ واضح رہے کہ انسٹاگرام کے سٹوریز فیچر کو مارچ 2017 میں متعارف کرایا گیاتھا۔نومبر 2017 میں اس کے یومیہ صارفین کی تعداد 300 ملین سے زیادہ ہو گءتھی۔یعنی یہ مقبولیت میں سنیپ چیٹ کے فیچر کے ہم پلہ ہو چکا ہے۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…