جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

ظلم کی انتہاء،12 سالہ لڑکی کا35سالہ شادی شدہ شخص سے نکاح کروادیا گیا

datetime 4  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وہاڑی(این این آئی)وہاڑی میں پنچایت کے حکم پر ونی کے نام ایک 12 سالہ لڑکی کا نکاح 35 سالہ شادی شدہ شخص سے کروا دیا گیا۔پولیس کے مطابق وہاڑی کے نواحی گاؤں 97 ڈبلیو بی کے رہائشی فاروق نے 101 ڈبلیو بی کی رہائشی لڑکی سے 5 روز قبل پسند کی شادی کی تھی جس پر یوسی ناظم راجہ فدا کی سربراہی میں پنچایت منعقد ہوئی۔پنچایت میں فیصلہ کیا گیا کہ فاروق کی 12 سالہ بہن کا نکاح فاروق

کی بیوی کے 35 سالہ بھائی صادق سے کردیا جائے۔ونی کے تحت کی گئی شادی کرانے پر پولیس نے نکاح خواں، دولہا اور اس کے والد کے علاوہ لڑکی کے والد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا جبکہ دیگر کی تلاش شروع کر دی گئی پولیس کا کہنا ہیکہ لڑکی کا والد بھی پنچایت میں شامل تھا، اس لیے اسے گرفتار کیا گیا ہے۔دوسری جانب لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ اسے بیٹی کی شادی کے لیے زبردستی مجبور کیا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…