منگل‬‮ ، 02 دسمبر‬‮ 2025 

شاہ رخ خان کی بیٹی نے میلہ لوٹ لیا دیسی لک نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

datetime 3  جنوری‬‮  2018 |

ممبئی ( آن لائن )شاہ رخ خان کے بعد اب ان کے بچے بھی خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں بالخصوص سہانا خان تو کئی مرتبہ اپنی بہترین فیشن سینس اور خوبصورت شخصیت کے باعث میڈیا کی توجہ کا مرکزی رہی ہیں۔مداحوں نے انہیں سکرٹ، جینز اور اس طرح کے دیگر فیشن والے کپڑے پہنے تو دیکھا ہی تھا مگر اب انہوں نے اپنی دیسی

لک بھی دکھا دی ہے اور تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔حال ہی میں سہانا خان نے اپنی والدہ گوری خان کے ہمراہ خاندان میں ہونے والی ایک شادی میں شرکت کی جس میں لہنگا پہن کر شریک ہوئیں اور ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری ہو گئی ہیں۔ ہمیشہ کی طرح انہوں نے اپنے لئے بہترین لباس کا انتخاب کیا اور میلہ لوٹ لیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…