جمعرات‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2025 

اہم شہر میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ،6اہلکار وں سمیت 12افراد زخمی ،سرچ آپریشن شروع، ایمرجنسی نافذ کردی گئی

datetime 2  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ کے علاقے میں ایف سی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ 6اہلکار وں سمیت 12افراد زخمی ،سکیورٹی فورسزذرائع کے مطابق منگل کی شب کوئٹہ کے داخلی راستے پر واقع بلیلی چیک پوسٹ کے قریب خودکش حملے میں چھ ایف سی اہلکار وں سمیت 12افراد زخمی ہوگئے ،ذرائع کے مطابق زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا جہاں دو زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے واقع کے بعد سکیورٹی فورسز کے

اہلکاروں نے جائے وقوع کو گھیرے میں لے کر علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیاذرائع کے مطابق جائے وقوع سے ملنے والے ابتدائی شواہد سے معلوم ہوا ہے کہ پیدل خودکش بمبار نے چیک پوسٹ کے قریب خود کو دھما کے سے اڑا دیا مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



1984ء


یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…