بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

مائیکروسافٹ ونڈوز بلڈ 17063میں صارفین کو لازمی اپنا موبائل نمبر دینا ہوگا

datetime 2  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ونڈوز 10 بلڈ (Build) 17063کو انسٹال کرتے ہوئے اب صارفین کو لازمی اپنا فون نمبر درج کرنا ہوگا۔اگر ایسا نہیں کیا جائے گا تو ونڈوز انسٹال کرنے کا عمل رک جائے گا کیونکہ اس سکرین پر skip کا آپشن ہی نہیں ہے۔ جس سکرین پر آپ سے فون نمبر طلب کیا جاتا ہے اس میں Link your Phone and PCلکھا ہوا آتا ہے یعنی اب مائیکروسافٹ بھی آپ کی تمام ڈیوائسز کے بارے میں معلومات

اپنے پاس رکھنا چاہتا ہے۔ فون نمبر درج کرنے کے بعد صارفین کو ایک ایس ایم ایس موصول ہوتا ہے،جس سے دونوں ڈیوائسز کو لنک کیا جا سکتا ہے۔اس سے آپ Continue on PC کا فیچر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ ایک ایپ ہے،جس کی مدد سے آپ موبائل سکرین پر کچھ دیکھتے ہوئے کمپیوٹر پر بھی وہی دیکھ سکتے ہیں۔ ونڈوز

10 کے گزشتہ ورژنز میں صارفین چاہیں تو فون نمبر کےآپشن کو skip کر سکتے ہیں لیکن موجودہ بلڈ میں ایسا کوئی بٹن نطر نہیں آ رہا۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اس بلڈ میں ایسا کوئی بٹن موجود تو ہو لیکن مائیکروسافٹ نے اسے جان بوجھ کرظاہر نہ کیا ہو۔ یہ چونکہ انسائیڈربلڈ ہے، اس لیے ہو سکتا ہے کہ شکایات کے بعد مائیکروسافٹ skip کے بٹن کو بحال کر د

موضوعات:



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…