جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

2017کے دوران خیبر پختونخوا میں کتنا امن رہا، پڑھئے اس رپورٹ میں

datetime 31  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں پچھلے سال کی نسبت رواں سال دہشتگردی کے واقعات میں 51فیصد کمی واقع ہوئی، 2017 میں دہشتگردی کے 126 واقعات رونما ہوئے جبکہ 428 دہشتگرد گرفتار کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا۔خیبر پختون خوا میں رواں سال دہشتگردی کے 126 واقعات رونماہوئے جو گزشتہ سال کی نسبت 51 فی صد کم ہیں۔ رواں سال تخریب کاری کے 95 منصوبے ناکام

بناکر 428 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا ہے، صوبے میں بھتہ خوری کے 71 واقعات رپورٹ ہوئے۔دہشتگردی کی بڑی کارروائیوں میں ججز کی گاڑی کو بم سے اڑانا،تنگی کچہری حملہ، ایڈیشنل آئی جی اشرف نور کی شہادت اور ایگریکلچر ٹریننگ انسٹیٹیوٹ پر حملہ شامل ہیں۔ ان واقعات کے باوجود سال رواں گزشتہ دس سالوں کے دوران پر

امن سال رہا۔صوبے میں رواں سال 2207 افرادقتل ہوئے، ڈکیتی کے38 اوراغواء برائے تاوان کے19 واقعات رپورٹ ہوئے، مختلف کارروائیوں میں 278 دستی بم ،352 کلو گرام بارودی مواد،9 خودکش جیکٹس اور بڑی تعداد میں اسلحہ قبضے میں لیا گیا

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…