منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

جلاوطنی کا معاہدہ،بیرون ملک روانگی،سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا بھی برطانوی جریدے کے دعوے پر ردعمل سامنے آگیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ جلاوطنیاں اب منتخب نمائندوں کامقدرنہیں ہوں گی، جلاوطنیاں آمروں اورجمہوریت پہ شب خون مارنیوالوں کامقدرہوں گی۔ہفتہ کو برطانوی جریدے کی سعودی عرب میں ڈیل کے متعلق دعوے پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جلاوطنیاں اب منتخب نمائندوں کامقدرنہیں ہوں گی، جلاوطنیاں آمروں اورجمہوریت پہ شب خون مارنیوالوں کامقدرہوں گی۔

واضح رہے کہ برطانوی جریدے نے دعویٰ کیاہے کہ نوازشریف ایک مرتبہ پھر جلا وطنی اختیار کرسکتے ہیں، نوازشریف سیاست چھوڑنے کی حامی بھر چکے ہیں ، نوازشریف پر دباؤ ڈال کر شہباز شریف کو جانشین نامزد کردیا گیا ہے ،جلا وطنی پر نوازشریف کی مقدمات سے جان چھوٹ سکتی ہے۔برطانوی جریدے ’’دی ٹائمز‘‘کی رپورٹ کے مطابق نوازشریف سیاست چھوڑنے کی حامی بھر چکے ہیں ، نوازشریف پر دباؤ ڈال کر شہباز شریف کو جانشین نامزد کردیا گیا ہے ،جلا وطنی پر نوازشریف کی مقدمات سے جان چھوٹ سکتی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق نوازشریف ایک مرتبہ پھر جلا وطنی اختیار کرسکتے ہیں۔سعودی عرب میں معاملات طے پا سکتے ہیں ،نواز شریف سیاست چھوڑنے کی حامی بھرچکے ہیں۔دریں اثناء مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ برطانوی جریدیکی رپورٹ کسی کی خواہش ہوسکتی ہے، برطانوی جریدے کی رپورٹ کاحقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ہفتہ کو برطانوی جریدے کی سعودی عرب میں ڈیل کے متعلق دعوے پر ردعمل دیتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ برطانوی جریدیکی رپورٹ کسی کی خواہش ہوسکتی ہے، برطانوی جریدے کی رپورٹ کاحقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ جلاوطنیاں اب منتخب نمائندوں کامقدرنہیں ہوں گی، جلاوطنیاں آمروں اورجمہوریت پہ شب خون مارنیوالوں کامقدرہوں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



احسن اقبال کر سکتے ہیں


ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…