بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان پر شرمناک الزامات لگانے کے بعد عائشہ گلالئی کا ستارہ گردش میں، فاٹا کانفرنس میں ان کے ساتھ ایسا کام ہو گیا کہ سوچا بھی نہ ہوگا، شدید شرمندگی کا سامنا

datetime 30  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر غلط مسیجز کے الزامات لگانے والی عائشہ گلالئی فاٹا کانفرنس چھوڑ کر چلی گئیں، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق عائشہ گلالئی فاٹا کانفرنس میں شرکت کے لیے آئیں اور سٹیج پر بیٹھنے کی ضد کی، جس پر

فاٹا رہنماؤں نے کہا کہ قبائلی رسم و رواج کی بدولت ہم آپ کو سٹیج پر نہیں بٹھا سکتے، اس موقع پر فاٹا رہنماؤں نے کہا کہ اگر آپ عوام میں نہیں بیٹھنا چاہتیں تو سٹیج کے پیچھے علیحدہ سے کرسی رکھ کر دی کہ یہاں آ جائیں مگر گلالئی شدید غصے میں آ گئیں اور فاٹا کانفرنس چھوڑ کر چلی گئیں۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…