بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

حکومت کیخلاف گرینڈ الائنس،عوامی تحریک کی اے پی سی میں کتنی سیاسی جماعتوں سے سے کون کون شریک ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 30  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے مرکزی سیکرٹری ماڈل ٹاؤن میں ہونے والے آل پارٹیز کانفرنس میں 40سے زائد سیاسی و مذہبی جماعتوں نے شرکت کی ۔ کانفرنس کے میں پیپلز پارٹی کی جانب سے قمر زمان کائرہ،

رحمن ملک ، سردار لطیف کھوسہ ، منظور احمد وٹو ، تحریک انصاف کی جانب سے شاہ محمود قریشی ، جہانگیر ترین ، میاں محمود الرشید ، شفقت محمود ، عبدالعلیم خان ، چوہدری محمد سرور ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی قیادت میں وفد ، پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کی قیادت میں وفد ، مسلم لیگ (ق) کے وفد نے کامل علی آغا ، چوہدری ظہیر الدین ، میاں منیر کی قیادت ، جماعت اسلامی کے وفد نے لیاقت بلوچ ، مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ راجہ ناصر عباس ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا ، جمعیت علماء پاکستان کے سربراہ علامہ صاحبزادہ عبدالخیر محمد زبیر ، جمعیت علماء پاکستان ( نورانی ) کے سربراہ قاری زوار بہادر ،جمعیت علماء اسلام ( نظریاتی ) ، جمعیت علماء اسلام ( سمیع الحق ) ، سابق وزیر اعطم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد سمیت دیگر جماعتوں نے شرکت کی ۔ پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے مرکزی سیکرٹری ماڈل ٹاؤن میں ہونے والے آل پارٹیز کانفرنس میں 40سے زائد سیاسی و مذہبی جماعتوں نے شرکت کی ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…