پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

شہبازشریف کا دورہ سعودیہ ،وہی ہوا جس کا امکان تھا، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو فون کر کے کیا خفیہ پیغام پہنچا دیا گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ  اطلاعات یہ ہیں کہ امریکہ میں ان کے ایک قریبی سعید شیخ نے امریکی سینیٹرز کو متحرک کردیا ہے۔سعید شیخ جن کے بھانجے نے جعلی اکاﺅنٹس کھولے، وہ واشنگٹن ،امریکہ میں بیٹھا ہو اہے۔ امریکہ سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو فون کروایا گیا ہے جس میں کہا گیا کہ پنجاب  کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف

کو مسلم لیگ ن کے صدر اور نااہل وزیر اعظم نواز شریف نے وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کیا ہے لہٰذا آپ اب ان کی جان خلاصی کروائیں اوران کی مدد کریں۔واضح رہے کہ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اس وقت سعودی عرب ہیں جہاں انہوں نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں نماز فجر اور نوافل ادا کئے ۔ وزیر اعلی پنجاب نے نماز کی ادائیگی کے بعد ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی پاکستان کے استحکام اور امن و سلامتی کے لئے دعا بھی کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…