بدھ‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیاگیا،شدید شرمندگی کا سامنا،فوری طورپر سزا سنادی گئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیاگیا،شدید شرمندگی کا سامنا،فوری طورپر سزا سنادی گئی،پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنراجے بساریا اسلام آباد سے براستہ موٹروے لاہورجارہے تھے ،موٹر وے پولیس نے کالا شاہ کاکو کے قریب پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا کا مقررہ رفتارسے زیادہ تیزگاڑی چلانے پرچالان کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنراجے بساریا اسلام آباد سے براستہ موٹروے

لاہورجارہے تھے کہ کالا شاہ کاکوکے قریب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر پٹرولنگ آفیسر اعجاز انجم نے ان کا چالان کردیا۔موٹروے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اجے بساریا موٹروے پر مقررہ حد سے زیادہ رفتارپرگاڑی چلارہے تھے، جس پران کا 750 روپے کا چالان کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ موٹر وے پولیس کی جانب سے اس سے قبل بھی مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور وسیم اکرم سمیت کئی اہم شخصیات کو قانون کی خلاف ورزی پر جرمانہ ہوچکا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



احسن اقبال کر سکتے ہیں


ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…