اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

بھارت مجھے بھی میرے شوہریاسین ملک سے ملنے دے،مشعال ملک بھی اٹھ کھڑی ہوئیں

datetime 25  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت مجھے بھی میرے شوہر یاسین ملک سے ملنے دے ،اہلیہ مشعال ملک کا مطالبہ،مشعال ملک کے مطابق یسین ملک کو پچھلے تین سال سے اپنی فیملی سے ملنے کی اجازت نہیں دی جارہی ۔ہندوستان اپنے دہشت گرد کلبھوشن کو بچانے عالمی عدالت چلا جاتا ہے مگر حریت لیڈر یسین ملک کو اپنی بیٹی اور بیوی

سے نہیں ملنے دیتا یہ کونسا ہندوستان کا قانون ہے کہ دہشتگرد کلبھوشن کو بچانے کی ہندوستان ہر ممکن کوشش کرتا ہے مگر کشمیریوں کے ساتھ دہشتگرد سے بدتر سلوک کیا جاتا ہےانسانی ہمدردی کے تحت پاکستان کی جانب سے بھارتی دہشت گرد کو اس کی فیملی سے ملاقات کروائی گئ ہندوستان مجھے یسین ملک صاحب سے نہیں ملنے دیتا۔بھارت نے میری بیٹی کو اپنے والد سے دور رکھا ہے،یسین ملک سمیت حریت قائدین پر تشدد کیا جاتا ہے،کشمیریوں کا جرم صرف اتنا ہے کہ وہ آزادی کی بات کرتے ہیں،ہندوستان کا ظلم ستم دنیا کے سامنے ہے،مگر دنیا ہندوستان کے ظلم و ستم پر خاموش تماشائی ہےمقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…