بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

یوٹیوب گو کے صارفین ایک کروڑ سے زائد ہو گئے

datetime 24  دسمبر‬‮  2017 |

کیلی فورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل کے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے ستمبر میں ”یوٹیوب گو “ کو ایک سال کے تجربات کے بعد متعارف کرایا تھا۔ اسے جب حتمی طور پر پلے سٹور پر جاری کیا گیا تو دنیا کے اکثر ممالک میں صارفین اسے انسٹال نہیں کر سکتے تھے۔اس کے باوجود بھی دنیا بھر میں یوٹیوب گو ایپ کو 10ملین سے زیادہ بار ڈاو¿ن لوڈ کیا جا چکا ہے۔

بہت ہی کم وقت میں اور چند ممالک میں ہی دستیابی کی وجہ سے 10 ملین سے زیادہ ڈاو¿ن لوڈز یقیناً ایک اہم پیش رفت ہے۔یو ٹیوب گو اصل میں ریگولر یوٹیوب ایپ کا کم سائز ورژن ہے۔اسے سست رفتار کنکشن کے لیے بنایا گیا ہے۔ ا س ایپ میں صارفین دیکھی جانے والی اور ڈاو¿ن لوڈ کی جانے والی ویڈیوز کو مرضی سے منتخب کر

سکتے ہیں۔اس ایپلی کیشن میں ایک فیچر پریویو ویڈیو کا بھی ہے اس کے علاوہ ایک فیچر سے صارفین طے کر سکتے ہیں کہ وہ وہ ویڈیو دیکھنے کے لیے کتنے ایم بیز ڈیٹا خرچ کرنا چاہتے ہیں۔اس ایپ سے صارفین ویڈیو دیکھتے ہوئے اپنا ڈیٹا بھی بچا سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…