کوئٹہ۔۔۔۔کوئٹہ میں ایڈیشنل سیشن جج لورالائی پر پولیس تشدد کے خلاف بلوچستان بار ایسوسی ایشن کی اپیل پر وکلانے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔ کوئٹہ میں گزشتہ روز سائنس کالج پرنس روڈ چوک پر تین پولیس اہلکاروں نے ایڈیشنل سیشن جج لورالائی ارباب ریاض کاسی کو تلخ کلامی کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس سے ارباب ریاض زخمی ہو گئے تھے ۔ پولیس کے نامناسب رویئے کے خلاف بلوچستان بار ایسوسی ایشن نے کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں آج عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا تھا جس سے کوئٹہ میں ہائی سیشن و ڈسٹرکٹ کورٹس میں وکلا پیش نہیں ہو ئے۔
ایڈیشنل سیشن جج لورالائی پر پولیس تشدد کے خلاف بلوچستان میں وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری



















































