جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

شہباز شریف کا بچ جانا نواز شریف کے دل کو ڈس گیا، میں خدا کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ۔۔! شیخ رشید نے سنگین دعویٰ کر دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہباز کا بچ جانا نواز شریف کو نہیں بھایا، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان نے کہا کہ جب سے عمران خان کلیئر ہوئے ہیں اس وقت سے جتنے سیاسی تجزیہ کار ہیں وہ سارے یہ ہی بات کرتے ہیں کہ اب اگلے الیکشن میں مقابلہ عمران خان اور شہباز شریف کے درمیان ہو گا،اس پر سینئر سیاسی رہنما شیخ رشید احمد نے کہا کہ یہ بات نواز شریف کو لے ڈوبی ہے کہ میں آؤٹ اور وہ اِن ہیں،

جتنے دن بھی شہباز شریف اِن ہیں، انہوں نے کہا کہ ابھی ان پر ماڈل ٹاؤن کا کیس قائم ہے، یہ بات نواز شریف کے دل کو ڈس گئی ہے کہ وہ پارٹی اجلاس میں ایک مہمان کی حیثیت سے شریک ہوں گے، اس سے پہلے کہ انہیں سزائیں ہوں ،آپ دیکھ لینا کہ نواز شریف لڑائی کریں گے جھگڑا کریں گے کیونکہ انہیں شہبازشریف قبول نہیں ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ میں خدا کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ نواز شریف کو شہباز شریف قبول نہیں ہے یہ صرف عمران خان کا بہانہ ہے اصل مسئلہ نواز شریف کا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…