پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

چرچ حملہ،سکیورٹی فورسز نے خودکش حملہ آور کی آخری مزموم خواہش پوری نہ ہونے دی،دونوں حملہ آوروں کی عمرکتنی تھی؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 17  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں بیتھل میموریل میتھڈسٹ چرچ حملے میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے دوسرے خودکش حملہ آور کی جیکٹ جسے دھماکے سے اڑانے میں وہ ناکام رہا تھا ، اسے بحفاظت اس کے جسم سے علیحدہ کر کے ناکارہ بنا دیا گیا سول ڈیفنس ذرائع کے مطابق دونوں خودکش حملہ آوروں کی جیکٹوں میں پندرہ پندرہ کلو دھماکہ خیز بارود ،بال بیرنگ اور

دس میٹر پرائماکارڈ استعمال کیا گیا تھا۔دونوں خودکش حملہ آوروں کی عمر سولہ سے بیس سال کے درمیان تھیں جن کے اعضا ء کے نمونے حاصل کر کے ڈی این اے ٹیسٹ کیا جائے گا کاروائی کے کامیابی سے مکمل ہونے کے بعد سول ڈیفنس کی بم ڈسپوزل ٹیم نے چرچ اور اطراف کے علاقے کو محفوظ اور کلئیر کر دیا جبکہ جائے وقوعہ سے فارنزک شہادتیں اکٹھی کی جا رہی ہیں اور مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…