جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ جہانگیرترین پاس پارٹی کا عہدہ ہو یا نہ ہو ،عمران خان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جہانگیر آپ نے ”نئے پاکستان” کی تعمیر کے عظیم مقصد کیلئے انتہائی پختہ معاونت فراہم کی۔ آپ نے اس مقصد کی خاطر پوری دلجمعی اور بے لوث طریقے سے کام کیا۔ یہ بات چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سماجی رابطے کی سائیٹ پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کے پاس پارٹی کا عہدہ ہو یا نہ ہو اور آپ پارلیمان میں ہوں

یا نہ ہوں۔نئے پاکستان کی تعمیر کے اس سفر میں آپ ہمیشہ میرے ہمقدم ہوں گے۔ پارٹی عہدے پر جہانگیر ترین کے اصولی مؤقف سے انکے اور نواز شریف کے مابین فرق واضح ہو گیا۔نواز شریف کرپشن، منی لانڈرنگ، ٹیکس چوری اور اثاثے چھپانے جیسے سنگین جرائم میں ملوث پائے گئے۔جہانگیر ترین پر کسی قسم کی مالی بے ضابطگی کا ادنیٰ سا الزام بھی ثابت نہیں ہو۔جہانگیر ترین کو محض ٹرسٹ ڈیڈ کی تشریح پر نااہل قرار دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…