پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’تم نے اپنی سیاسی قبر خود کھودی، اب جاؤ جا کر پیاز اور گنے اگاؤ ‘‘ جہانگیر ترین کے تاحیات نا اہل ہوتے ہی سلمان شہباز کا ایسا ٹویٹ کہ پی ٹی آئی والوں کے تن بدن میں آگ لگادی

datetime 16  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جہانگیر ترین کی نا اہلی کا فیصلہ آنے کے بعد جہاں ان کی حمایتی ان کی ہمت بندھانے میں لگے ہیں وہیں مخالفین طنز اور سخت تبصروں سے نشتر بھی چبھو رہے ہیں۔ جہانگیر ترین اس ساری صورتحال میں خاموش ہیں اور ان کی جانب سے تاحال اپنے سیاسی مخالفین کو کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر ن لیگ حامی جہانگیر ترین کی نا اہلی کا جشن منانے میں مصروف ہیں اور

اسی دوران شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کا ایک ٹویٹ سامنے آیا ہے گو کہ انہوں نے اپنے اس ٹویٹ کو کچھ دیر بعد ڈیلیٹ کر دیا تھا تاہم سیاسی تبصرہ نگار اسے نہایت سخت قرار دے رہے ہیں۔ سلمان شہباز نے اپنے ٹویٹر پیغام میں جہانگیر ترین کی نا اہلی پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ”جاؤ جا کر پیاز اور گنے اگاؤ ،پاکستان سکون میں آگیا ہے“۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ’’تم نے اپنی سیاسی قبر کود کھودی ہے‘‘۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…