پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

ن لیگ کا تو بھٹہ ہی بیٹھ گیا، پیر کو ماڈل ٹائون میں دھرنا، منگل کو 100سے زائد استعفوں کا اعلان، پنجاب حکومت ہل کر رہ گئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے موقر قومی اخبار روزنامہ 92کی رپورٹکے مطابق وائس چیئرمینوں نے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر پیر کو ماڈل ٹائون میں دھرنا دینے اور منگل کو مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ وائس چیئرمین اتحاد کا گارڈن ٹائون میں اہم اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹر سردار سبطین، مرزا رضوان بیگ، عرفان تاج، مجید وڑائچ ، اعظم مغل، چوہدری عباس اور طاہر ثقلین بٹ سمیت سو سے زائد وائس چیئرمین شریک ہوئے۔ اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ پیر کو صبح

قذافی سٹیڈیم میں اکٹھے ہونے کے بعد وائس چیئرمین 180ایچ ماڈل ٹائون کی طرف مارچ کر کے وہاں دھرنا دینگے جبکہ منگل کو استعفے دئیے جائیں گے۔ رہنما وائس چیئرمین اتحاد مرزا رضوان بیگ نے کا کہنا ہے کہ پیر کو پنجاب بھر سے وائس چیئرمین ماڈل ٹائون میں دھرنا دینگے۔ اختیارات کیلئے حکومت کو مزید مہلت نہیں دی جائے گی، مستعفی ہونے کے بعد وائس چیئرمینوں کی بڑی تعداد مسلم لیگ ن سے لاتعلقی کا اعلان کر کے کسی دوسری سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر لے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…