ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جمہوریت کے تسلسل سے اداروں کی کارکردگی میں اضافہ ہوتا ہے،مریم اورنگزیب

datetime 15  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جمہوریت کے تسلسل سے اداروں کی کارکردگی ا ور عزت میں اضافہ ہوتا ہے۔ پارلیمنٹ ایک خود مختار ادارہ ہے۔ ہر کسی کی رسائی ہونی چاہیے۔ پارلیمنٹ خود ایک بڑی تربیت گاہ ہے ، میں نے بھی یہیں سے سیکھا ‘ پارلیمنٹ کو تقویت ملنے سے ہی پاکستان کو تقویت ملے گی‘

کئی این جی اوز نے تعلیم اور صحت کے شعبوں میں اہم خدمات انجام دی ہیں۔ جمعہ کو چوتھے نیشنل مینجمنٹ ڈویلپمنٹ کورس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہاکہ ملک میں جمہوریت کے تسلسل پر بار بار شب خون مارا گیا۔ جمہوریت کے تسلسل سے اداروں کی کارکردگی اور عزت میں اضافہ ہوتا ہے۔ گزشتہ چار سال سے پپس کی کارکردگی بہترین رہی ہے۔ نظام کی مضبوطی کیلئے تسلسل ضروری ہے۔

کئی این جی اوز نے تعلیم اور صحت کے شعبوں میں اہم خدمات انجام دی ہیں۔ پارلیمنٹ ایک خود مختار ادارہ ہے ہر کسی کی رسائی ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ خود ایک بڑی تربیت گاہ ہے میں نے بھی یہیں سے سیکھا ہے۔ پپس کی وجہ سے صوبائی اداروں اور پارلیمنٹ میں رابطوں کو فروغ ملا۔ پارلیمنٹ کو تقویت ملنے سے ہی پاکستان کو تقویت ملے گی۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…