جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان خطے میں بھارت کا ’’تھانیدار‘‘ کا کردار قبول نہیں کرے گا،اعزاز چوہدری

datetime 15  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک(سی پی پی ) امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز چودھری نے امریکہ پر واضح کیا ہے کہ پاکستان خطے میں بھارت کا ’’تھانیدار‘‘ کا کردار قبول نہیں کرے گا، افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے ہیں۔ پاکستانی سفیر اعزاز چودھری نے نیو یارک میں پاکستانی میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاک امریکہ تعلقات میں بہتری کیلئے دونوں جانب سے برف پگھلی ہے۔ امریکہ کے مختلف سیاستدانوں اور تھنک ٹینک سے رابطے

میں ہوں۔ پاکستانیوں کو چاہئے کہ امریکہ سیاسی نظام کا حصہ بنیں۔ اعزاز چودھری نے کہا کہ کوئی بھی پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے ثابت نہیں کر سکتا جبکہ افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے ہیں۔ اعزاز چودھری نے مزید کہا کہ امریکہ پر واضع کر دیا ہے کہ خطے میں بھارت کا ’’تھانیدار‘‘ والا کردار پاکستان کبھی قبول نہیں کرے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…